امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں
جب انسان چالیس سال کا ہوتا ہے تو آسمان سے ایک فرشتہ ندا کرتا ہے. سفر کا وقت قریب ہے سفر کی تیاری کرلو ۔ گزشتہ زمانے میں انسان جب بھی چالیس سال کا ہوتا تھا اپنا حساب کتاب کرتا تھا۔
(مستدرک الوسائل، ج 12، ص 156)
0 comments:
Post a Comment