🌼ـ﷽-🌼
قالَتْ فاطمہ زھرا(سلام الله عليها):
بیبی سیدہ(س) نے اپنی وصیت کے ضمن میں فرمایا: اے ابالحسنؑ ! میں آپ کو وصیت کرتی ہوں کہ میری موت کے بعد مجھے کبھی نہ بھولنا اور میری زیارت و دیدار کے لئے میری قبر پر آیا کرنا۔
📚{زهرة الرّیاض ـ کوکب الدّرى: ج 1، ص 253}
0 comments:
Post a Comment