:::كربلا انبياء (ع) کا كعبه ہے :::
قال ابو عبدالله (عليه السلام):
ليس نبى فى السموات و الارض و اءلا يسألون الله تبارك و تعالى ان يوذن لهم فى زيارة الحسين (عليه السلام) ففوج ينزل و فوج يعرج.
حضرت امام صادق (عليه السلام) فرماتے ہیں:
کوئی پیغمبر زمین و آسمان میں ایسا نہیں ہے جو ایسا نا چاہتے ہوں کہ اللہ تعالی ان کو رخصت فرمائے کہ وہ زیارت امام حسین علیہ السلام سے مشرف ہوں ، پس اس طرح ہے کہ ایک گروہ کربلا معلی میں زیارت کے لئے آتا اور دوسرا گروہ زیارت کرکے چلا جاتا ہے۔
📚(مستدرك الوسائل، ج 10، ص 244 به نقل از كامل الزيارات، ص 111)

0 comments:
Post a Comment