ایک دن پیامبرؐ نے فاطمہؑ کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا اور یوں فرمایا:
جس نے اسے پہچان لیا تو حق ادا کردیا اور جو اسے نہیں جانتا وہ سن لے، یہ فاطمہؑ مجھ محمدؐ کی بیٹی ہے، یہ میرا ٹکڑا ہے، یہ میرا دل ہے، جس نے بھی اسے اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی۔
(بحارالأنوار، ج43، ص:80)
0 comments:
Post a Comment