امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
أَوحَی اللہُ عَزَّوجلَّ اِلی مُوسَی لا تَفرَح بِکَثرَتِ المَالِ ولا تَدَع ذِکرِی علی کُلِّ حالٍ فَاِنّ کَثرَتَ المالِ تُنسِی الذُّنُوبَ و اِنّ تَرکَ ذکرِی یُقسِی القُلُوبَ.
خدا وند عالم نےموسیٰؑ نبی کو وحی کی اے موسیٰؑ مال کی زیادتی کی وجہ سے خوشحال نہ ہو اور میرے ذکر کو کسی بھی صورت میں ترک نہ کرو کیوں کہ کثرت مال کی وجہ سے گناہوں میں مبتلا ہو جاؤ گے اور میرے ذکر سے غافل رہنے سے آپ کا دل سخت ہو جائے گا۔
📚الاثنا عشریه ۴۴ ۔
📚الخصال ۱/۳۹ ۔
📚بحارالانوار ۷۰/۵۵۔
📚 کافی ۲/۴۹۷۔

0 comments:
Post a Comment