قالَ امام الرضا علیه السلام:
اوَّلُ ما یُحاسَبُ الْعَبْدُ عَلَیْهِ،الصَّلاةُ، فَإنْ صَحَّتْ لَهُ الصَّلاةُ صَحَّ ماسِواها، وَ إ نْ رُدَّتْ رُدَّماسِواها۔
امام رضا (ع) نے فرمایا:
سب سے پہلے انسان کے جس عمل کا حساب و کتاب اور محاسبہ ہوگا وہ نماز ہے، اگر انسان کی نماز صحیح ہو اور مقبول واقع ہوجائے تو اس کے دوسرے اعمال بھی قبول ہونگے ورنہ تمام اعمال رد کئے جائیں گے۔
(مستدرک الوسائل : ج 3، ص 25، ح 4)
0 comments:
Post a Comment