حضرت امام حسن علیہ السلام
اے میرے پیارے بیٹے جب تک کسی کی آمدو رفت ( اور اس کی اخلاقی خصوصیات پر ) مطلع نہ ہو جاؤ ، اس سے دوستی نہ کرو ، پھر جب باقاعدہ اس کی تحقیق کر لو اور اس کے ساتھ معاشرت کو پسند کر لو تو دوستی کرو ( مگر ) اس بنیاد پر کہ لغزشوں پر درگزر کرے اور پریشانی میں مدد کرے۔
( تحف العقول ص 233 )
0 comments:
Post a Comment