️امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
حضرت موسی علیہ السلام کے زمانہ میں ایک مرد نے کسی عورت کے ساتھ زنا کیا. جب وہ اپنے گھر لوٹا تو اس نے اپنی بیوی کو کسی دوسرے مرد کے ساتھ پایا، پھر وہ اس مرد کو حضرت موسی علیہ السلام کے پاس لے گیا اور شکایت کی. پھر اسی وقت حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام پر نازل ہوئے اور فرمایا:
جو بھی کسی دوسرے کی ناموس کے ساتھ تجاوز کرے گا تو اس کی ناموس کے ساتھ بھی تجاوز ہوگا. حضرت موسی علیہ السلام نے ان دونوں مردوں سے فرمایا:
عفت اور پاکدامنی اختیار کرو تاکہ تمہاری عزتیں بھی محفوظ رہیں.
(فروع کافی،ج ۵، ص ۵۵۳)

0 comments:
Post a Comment