امام على عليہ السلام :
جَمْعُ خَيْرِ الدُّنْيا وَ الآْخِرَةِ فى كِتْمانِ السِّرِّ وَ مُصادَقَةِ الاَخْيارِ، وَ جَمْعُالشَّرِّ فِى الاِذاعَةِ وَ مُؤاخاةِ الاَشْرارِ؛
دنیا اور آخرت کی تمام برکات راز داری اور نیک لوگوں کے ساتھ دوستی کرنے میں ہے. اور تمام بُرائیاں، راز داری کو افشا کرنے اور بُرے لوگوں کے ساتھ دوستی کرنے میں ہے۔
[بحارالأنوار، ج ۷۴ ، ص ۱۷۸، ح ۱۷]
0 comments:
Post a Comment