﷽
حضرت امام جعفر صادق ؏ سے روایت ہے:
معاشرے میں چار چیزیں ہوں تو چار قسم کی مصیبتیں اور بلائیں ہونگی:
⚠️چنانچه اگر زنا رايج ہوتو
👈🏻زلزله اور اچانک موت زیادہ ہوگی۔
⚠️اگر زكات وخمسِ ادا نہ کیے جائیں تو
👈🏻حيوانات نابود ہونگے۔
⚠️معاشرے کے قاضی اور جج ظالم اور عدالت نہ کریں گے تو
👈🏻بارش اللہ تعالیٰ کی رحمت نہیں برسےگی۔
⚠️اور اگر اهل ذمّه (کافر ذمی)طاقتور بن جائیں تو
👈🏻مشركين، مسلمين پر پيروز ہوجائیں گے۔
(وسائلالشيعة_ج8_ص13)
0 comments:
Post a Comment