رسول اکرم ص نے فرمایا
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ؐ رَحِمَ اللَّهُ مَنْ أعَانَ وَلَدَهُ عَلَى بِرِّهِ قَالَ قُلْتُ كَيْفَ يُعِينُهُ عَلَى بِرِّهِ قَالَ يَقْبَلُ مَيْسُورَهُ وَ يَتَجَاوَزُ عَنْ مَعْسُورِه.
خدا اس پر رحم کرے جو اپنی اولاد کی نیکی کرنے میں مدد کرے کسی نے سوال کیا نیکی کرنے میں مدد سے کیا مراد ہے؟ رسول اکرم ص نے فرمایا جو کچھ اس کی قدرت اور طاقت میں ہے وہ اس سے قبول کر لے اور جو کچھ اس کی توان میں نہیں اس کا تقاضہ نہ کرے۔
(كلينى، محمد بن يعقوب بن اسحاق، الكافي (ط - الإسلامية)، 8جلد، دار الكتب الإسلامية - تهران، چاپ: چهارم، 1407 ق)
0 comments:
Post a Comment