قال علی علیہ السلام:
العافیہ عشرة اجزاء تسعة منھافی الصمت الابذکر اللھ و واحد فی ترک مجالسة السفھاء.
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :
خیر وعافیت کے ۱۰ اجزاء ھیں ان میں سے ۹ اجزاء خاموش رھنے میں ھیں سوائے ذکر خدا کے اورایک جز بیوقوفوں کی مجلس میں بیٹھنے سے پرھیز کرنے میں ھے ۔
(تحف العقول، ص 91)
0 comments:
Post a Comment