روزہ کے آثار اور اس کی جزاء
حضرت رسول خدا صلي الله عليه و آله وسلم
ہر وہ مؤمن جو ماہ رمضان کے روزہ رکھتا ہے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے اللہ تعالی اس کو سات خصلتیں عطاء فرماتا ہے:
۱۔ حرام مال کو اس کی آنکھوں سے دور کرتا ہے۔
۲۔ رحمت الهٰي کے قریب ہوتا ہے۔
۳۔ ایسے ہے کہ جیسے اپنے باپ آدم عليه السلام کا کفارہ دیا ہو۔
۴۔ خداوندمتعال اس کے لئے موت کی سختیوں کو آسان کرے گا۔
۵۔ قیامت کے دن بھوک اور پیاس سے محفوظ رہے گا۔
۶۔ بہشت میں داخل ہوگا اور جہنم کے داخل ہونے سے محفوظ ر ہے گا۔
۷۔ خداوندمتعال اس کو بہشتی میوہ جات کی نعمت عطا فرمائے گا۔
(تفسیر شریف البرهان، مرحوم علامہ بحرانی)

0 comments:
Post a Comment