گالی دینے سے روزہ نہ ہونے کے برابر ہے !
️حضرت محمد مصطفی (صلی الله علیه و آله و سلم) نے ایک عورت کو دیکھا کہ جو روزہ کی حالت میں اپنی کنیز کو گالیاں دے رہی تھی۔
حضرت محمد مصطفی (صلی الله علیه و آله و سلم) نے غذا منگوائی اور اسی عورت سے فرمایا:
"اس غذا کو تناول فرمائیں"
وہ عورت عرض کرنے لگی:
"یا رسول اللہ(ص) میں روزہ سے ہوں"
حضرت محمد مصطفی(صلی الله علیه و آله و سلم) فرماتے ہیں:
"تم کس طرح روزہ سے ہو کہ حالانکہ تم اپنی کنیز کو گالیاں دے رہی ہو ؟ حقیقی روزہ دار کم ہیں ! اور کتنے ہیں جو فقط بھوک اور پیاس کو تحمل کرتے ہیں ! روزہ فقط کھانے ، پینے سے پرہیز کرنے کا نام نہیں ہے۔
(وسائل الشیعه ، جلد 10 ، صفحه 166، اصول کافی ، جلد 4 ، صفحه 88، تهذیب الاحکام شیخ طوسی ، جلد 4 ، صفحه 194)

0 comments:
Post a Comment