چھے ایسی چیزیں ہیں جو گناہ کا سبب بنتی ہیں.
قال رسول خدا(صلی الله علیه و آله و سلم)
إِنَّ أَوَّلَ مَا عُصِيَ اللَّهُ بِهِ سِتَّةٌ
چھ پہلی چیزیں ایسی ہیں جن کے ذریعے سے اللہ تعالی کی نافرمانی اور گناہ کا سبب بنتی ہیں .
1️⃣◀️ حبُّ الدُّنْيَا حبِ دنیا
2️⃣◀️و حُبُّ الرِّئَاسَةِ و حکومت اور ریاست سے دوستی
3️⃣◀️ و حُبُّ الطَّعَامِ خوراک اور غذا سے دوستی
4️⃣◀️و حُبُّ النَّوْمِ نیند کی دوستی
5️⃣◀️و حُبُّ الرَّاحَةِ آرام اور سکون کے ساتھ دوستی
6️⃣◀️ و حُبُّ النِّسَاءِ نامحرم کے ساتھ دوستی۔
(وسائل الشیعه، باب جهاد با نفس، حدیث شماره ٤٧٦)

0 comments:
Post a Comment