حضرت علی ؑنےفرمایا.
تم اپنی امیدوں کےفریب سے ہوشیار رہوکہ بہت سےلوگوں نےاس دن کو دنیا میں پایا ہی نہیں ہےکہ جسکی وہ دنیا میں آرزو رکھتےتھے اور بہت سےمکان بنانے والوں کو اس میں رہنا ہی نصیب نہیں ہوا اور مال کےجمع کرنےوالےاسےنہیں کھاسکے شاید انہوں نےاسےباطل طریقہ سےحق دیئےبغیر جمع کیا ہے بلکہ حرام طریقہ سےاسےجمع کیا ہے اور اسکی وجہ سےگناہگار ہوگیا ہے۔
📚(غررالحکم ج 1 ص 93-94)

0 comments:
Post a Comment