Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Monday, 2 January 2017

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام:

مؤمن بندے کے دل میں دو قسم کے نور ہوتے ہیں.
ایک خوف کا نور
اور
دوسرا امید کا نور
اگر اس (خوف) کا وزن کیا جائے تو اس (امید) سے زیادہ نہ ہو
اور
اگر اس (امید) کا وزن کیا جائے تو اس (خوف) سے زیادہ نہ ہو۔

(مستدرک الوسائل ۱۱: ۲۲۶)

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer