امام علی علیہ السلام
ہر اس کام سے پرہیز کرو جس نے گزشتہ امتوں کی ریڑھ کی ہڈی کو توڑ دیا ہے۔
ان کے کاموں کے انجام کو غور سے دیکھو جب ان میں تفرقہ پیدا ہوا اور ایک دوسرے کے مابین الفت اور اتحاد ختم ہو گیا اور ان کے دل مختلف ہو گئے اختلاف نے انہیں مختلف شاخوں میں بٹھور دیا اور گروہ گروہ ، ایک دوسرے کے سامنے لاکھڑایا۔
خدا وند عالم نے کرامت کے لباس کو ان سے نوچ لیا اور بہت سی نعمتوں کو ان سے چھین لیا اور صرف ان کا قصہ تمہارے درمیان باقی رکھا تاکہ عبرت لینے والے اس سے عبرت حاصل کرے۔
(نہج البلاغہ خطبہ ١٩٢)

0 comments:
Post a Comment