Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Wednesday, 4 January 2017

Hazrat Muhammad savaw,

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ایک چھوٹے سے لشکرکو دشمنوں سے جنگ کے لئے بھیجا جب وہ لوگ واپس آئے تو رسولؐ نے فرمایا :
ان لوگوں کے لئے مرحبا ہے جو جہادِ اصغر (چھوٹے جہاد) سے واپس آ گئے اور اب ان کے اوپر جہادِ اکبر (بڑا جہاد) باقی ہے،
پوچھاگیا:
اے رسولِ خداؐ جہادِ اکبر کیا ہے؟
فرمایا:
اپنے نفس سے جہادکرنا۔

(وسائل الشیعہ ،ج ۱۱ ،ص ۱۲۲)

Hazrat Muhammad savaw,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer