امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
ہمارے شیعہ متقی و پرہیزگار، کوشاں، وفادار، امانت دار، زاہد اور عابدہیں ، دن و رات میں اکیاون رکعت نماز ادا کرتے ہیں ، راتوں کو عبادت کرتے اور دنوں میں روزہ رکھتے ہیں ، اپنے اموال سے زکات ادا کرتے ہیں ،حج بجا لاتے ہیں اور ہر حرام کام سے اجتناب کرتے ہیں۔
(عنہ البحار: ۱۶۷/۶۸۔ح ۲۳؛ الوسائل: ۴۱/۲ ،ح۲۶)

0 comments:
Post a Comment