اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم نے فرمایا:
عالم جاہلوں کے درمیان ایسا ہے جیسے مُردوں کے درمیان ایک زندہ ہو. بے شک طالب علموں کے لیے ہر چیز حتی کے سمندروں کی مچھلیاں زمین کے حشرات جنگل کے درندے سب ہی طلبِ مغفرت کرتے ہیں پس تم علم حاصل کرو کیونکہ یہ تمھارے اور اللہ کے درمیان رابطہ اور وسیلہ ہے اور ہر مسلمان پر علم حاصل کرنا واجب ہے.
(امالی شیخ مفید رح)

0 comments:
Post a Comment