امیرالمؤمنین علی ابن ابیطالب ؑ:
حضرت علی ؑ نے اپنے فرزند حسین ؑ کی طرف دیکھا اور فرمایا :
اے (وہ جسکے نام اور یاد و ذکر) کی وجہ سے ہر مومن کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے ہیں.
امام حسین ؑ نے فرمایا:
آپ کی مراد میں ہوں؟
امام علی ؑ نے امام حسین ؑ کے جواب میں فرمایا:
ہاں! اے میرے فرزند۔
📚(بحارالانوار، ج٤٤، ص ۲۸۰)

0 comments:
Post a Comment