کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی نگاہ نصیحت بھری ہو,
اس کے سکوت میں تفکر اور گفتگو میں ذکر خدا ہو,
اگر اس سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجائیں
اور
لوگ بھی اس کے شر سے محفوظ ہوں۔
امام علی علیہ السلام
(ثواب الاعمال ص_178)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

0 comments:
Post a Comment