قال الامام باقرعليه السلام :
كانَ يُصَلّي صَلاةَ مُوَدِّعٍ يَري أنَّهُ لايُصَلِّي بَعدَها أبَدَاً.
حضرت امام سجاد علیہ السلام اس طرح نماز پڑھتے تھے جیسا کہ ان کی یہ آخری نماز ہو .آپ ؑایسا تصور کرتے تھے کہ اس کے بعد نماز نہیں پڑھی جائے گی۔
(بحار الأنوار ، ج ۴۶ ، ص ۷۹)
0 comments:
Post a Comment