Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Friday, 7 October 2016

Hadees Hazrat Muhammad savaw,

"نیاز امام حُسین علیہ السلام پر خرچ کرنے کا ثواب "

جناب رسول خُدا(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :

جوکوئی میرے اہل بیت(ع) کی راہ میں ایک درھم خرچ کرے خدا روز قیامت اُسے اُس ایک درھم کے عوض اتنا اجر عطا کرے گا کہ جیسے اُس نے ایک قنطار(1200 درھم) خدا کی راہ میں خرچ کیا ہو ۔

(المجالس الصدوق رح:مجلس 62:حدیث 14)


0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer