✍قالَ الامام المھدی (علیه السلام)
إنّا نُحیطُ عِلْماً بِأنْبائِکُمْ، وَ لا یَعْزُبُ عَنّا شَیْىءٌ مِنْ أخْبارِکُمْ.
حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ہیں:
ہم آپ کے تمام احوال اور خبروں سے واقف ہیں ، اور آپ کی طرف سے کوئی چیز ہمارے لئے پنھاں نہیں ہے۔
📚(بحارالأنوار: ج ۵۳، ص ۱۹۶، س ۱۲، ضمن ح ۲۱٫)
0 comments:
Post a Comment