قالَ الرّضا عليه السّلام:
اِنْ سَرَّكَ اَنْ تَكُونَ مَعَنا فىِ الدَّرَجاتِ الْعُلى مِنَ الجِنانِ فَاحْزَنْ لِحُزْنِنا وَ افْرَحْ لِفَرَحِنا.
حضرت امام رضا علیہ السلام ریان بن شبیب سے فرماتے ہیں:
اگر آپ بہشت میں ہمارے ساتھ اعلیٰ مقام پر رہنا چاہتےہیں تو پس ہمارے غم میں غمگین اور ہماری خوشیوں میں خوش رہا کرو.
(جامع احاديث الشيعه ، ج 12، ص 549)

0 comments:
Post a Comment