*حضرت امام علی رضا ؑ سے* بہترین بندوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا:
*جب وہ نیکی کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں, جب برائی کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں, جب انہیں کچھ عطا کیا جاتا ہے تو شکر بجا لاتے ہیں, جب کسی بلا و مصیبت میں گرفتار ہوتے ہیں تو اس پر صبر کرتے ہیں, اور جب وہ غصہ ہوتے ہیں تو معاف کردیتے ہیں۔
صلوات*
📚 *مسند الامام الرضاع.س: ١۔۴ ٨ ٢*

0 comments:
Post a Comment