Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Monday 19 December 2016

Hazrat Ali a.s,

دو چیزیں عذاب سے امان

مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام سے روایت ہے:

دنیا میں عذاب خدا سے دو چیزیں باعث امان تھیں۔
ایک ان میں سے اُٹھ گئی مگر دوسری تمہارے پاس موجود ہے لہٰذا اسے مضبوطی سے تھامے رہو۔
وہ امان جو اٹھا لی گئی وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم تھے
اور
وہ امان جو باقی ہے وہ توبہ و استغفار ہے۔

(نہج البلاغہ خطبہ88)

Hazrat Ali a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer