Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Saturday, 24 December 2016

Hazrat Muhammad savaw, Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s, Hazrat Imam Ali Raza a.s,

🗞" نکاح ایک طرح سے غلامی ہے "🗞

حضرت محمد مصطفیٰ صل الله علیہ و آل وسلم نے فرمایا :

" نکاح ایک طرح کی غلامی ہے - جب تم میں سے کوئی شخص بیٹی کی شادی کرتا ہے - تو وہ اسے غلامی میں دے دیتا ہے - لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیے کہ اپنی شریف بیٹی کو کس کی غلامی میں دے رہا ہے "

حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا :

" شکی مزاج لوگوں میں شادی تو کرو لیکن انہیں رشتہ نہ دو کیونکہ عورت مرد کے آداب کو اپناتی ہے اور وہ اسے اپنے دین پر مجبور کرتا ہے "

حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا :

" شراب خور کو رشتہ دینے سے باز رہو کیونکہ اس طرح تم اسکی زوجہ کو گویا زنا کی طرف بھیجو گے "

📜{ بحار الانوار، جلد_١٠٣، صفحہ_٣٧١ }
📜{ بحار الانوار، جلد_٧٩، صفحہ_١٤٢ }

Hazrat Muhammad savaw, Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s, Hazrat Imam Ali Raza a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer