Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Sunday 18 December 2016

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

🌷دشمن اہلبیت کو کِھلانا قتل کے مترادف

     
✍معلی بن خنیس کا کہنا ہے: میں نے سنا ہے کہ امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

🍃جو شخص ہماری نسبت ناصبی ہے اسے ناصبی نہ کہنا اس لیے کہ کوئی ایسا نہیں ملے گا جو یہ کہے کہ میں محمد اور آل محمد کے ساتھ دشمنی رکھتا ہوں۔ ناصبی وہ ہے جو تم لوگوں کی نسبت ناصبی ہے حالانکہ وہ جانتاہے کہ تم لوگ ہمیں دوست رکھتے ہو اور ہمارے دشمنوں سے بیزاری چاہتے ہو۔

اس کے بعد فرمایا:

جو شخص ہمارے دشمن کو پیٹ بھر کر کھانا کھلائے گویا اس نے ہمارے دوست کو قتل کیا ہے۔

(معانی الاخبار: ۳۶۵،ح۱۔ عنہ النحار: ۲۳۳/۲۷،ح۴۳)

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer