امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
قرآن خدا کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے ایک عہد و میثاق ہے، مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنا عہد نامہ غور سے پڑہے اور روزانہ پچاس آیات کی تلاوت کرے۔
آپؑ نے مزید فرمایا:
قرآن کی تلاوت ضرور کیا کرو(اس لیے کہ) آیات قرآن کی تعداد کے مطابق جنت کے درجات ہوں گے۔ جب قیامت کا دن ہوگا تو قاریِ قرآن سے کہا جائے گا قرآن پڑھتے جاؤ اور اپنے درجات بلند کرتے جاؤ پھر وہ جیسے جیسے آیات کی تلاوت کرے گا اس کے درجات بلند ہوں گے۔

0 comments:
Post a Comment