امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:
مَن دَعا قَبلَ الثَّناءِ عَلَی الله والصَّلاة عَلَی النَّبِي (صلی الله عليه وآله) كانَ كمَن رَمی بِسَهمٍ بِلا وَتر۔
جس نے خدا کی ثناء اور رسول خدا(ص) پر درود سے قبل دعا کی وہ اس شخص کی مانند ہے جو وتر (ڈوری یا زہ) کے بغیر کمان کھینچ لے۔
(تحف العقول ، ص 425۔)
0 comments:
Post a Comment