Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Tuesday, 27 December 2016

Hazrat Muhammad savaw,

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

رسول  خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت  ہے:


جب ابن آدم مر جاتا ہے تو اس کے عمل کاسلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے۔

1۔نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے،

2۔وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے.

اور

3۔صدقہ جاریہ۔

( الوسائل الشیعہ ۱۲: ۲۳۰)

Hazrat Muhammad savaw,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer