Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Wednesday 28 December 2016

Hazrat Imam Ali Raza a.s,

عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الرِّضَا ع قَالَ: الَّذِي يَطْلُبُ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مَا يَكُفُّ بِهِ عِيَالَهُ أَعْظَمُ أَجْراً مِنَ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَل‏ .

🔹ترجمہ  :
امام رضا عليہ السلام فرماتے ہيں :

جو شخص اللہ عز و جل كے فضل سے اس چيز كو (محنت زحمت كر كے كما كر ) طلب كرتا ہے جس سے  وہ اپنے اہل و عيال كى ضروريات كو پورا كرے اور انہيں محتاجى سے بچا لے تو اس شخص كا اجر اس مجاہد سے كئى گنا زيادہ ہے جو اللہ عز و جل كى راہ ميں جہاد كرنے والا ہے ۔

(الكافي ، ج ۵ ، ص ۸۸ ، كتاب المعيشة ، باب من كدّ علي عيالہ ، حديث : ۲)

Hazrat Imam Ali Raza a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer