✅اعمال عید غدیر✅
✳غدیر کے دن کا روزہ ۱۰۰ سال حج واجب و عمره کے مطابق ہے
✳افطاری روز غدیر ۱۰۰ ھزار پیامبر اور مومن اور صدیق کو افطار کرانے کی برابری کرے گا
✳️نماز عید غدیر
✳️ زیارت غدیریه
✳️ کثرت سے خدا کا شکر
✳️ صلوات بر محمد و آل محمد
✳️ غدیر کے دن کا ہر عمل صالح معادل 100 هزار ماه ہے
✳️ صدقه دینا
✳️ عقد اخوت
✳️ دوسروں کی خطاوں کو معاف کرنا
✳️ ایک دوسرے کو ھدیہ دینا ، امام رضا علیه السلام اس دن مومنین کو ھدیہ دیا کرتے تھے
✳️ نیا لباس پہننا
✳️ غسل غدیر
✳️ گشاده رویی
✳️ مومنین سے مصافحہ کرنا اور کہنا الحمدلله الذی جعل المومنین بولایه امیرالمومنین علی علیه السلام.
🔆🔅ان شاءالله ہمارا شما منتشرین معارف غدیر میں شمار ہو »
اللھم عجل لولیک الفرج
0 comments:
Post a Comment