Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Sunday, 18 September 2016

Aqwal e Imam Ali Naqqi a.s

قَالَ الاِمَامُ عَلِّیِ النَقِیّ (عَلیَہِ السَّلَامُ)

يَاْتى عَلماءُ شيعَتِنا الْقَوّامُونَ بِضُعَفاءِ مُحِبّينا وَ أهْلِ وِلايَتِنا يَوْمَ الْقِيامَةِ، وَالاْنْوارُ تَسْطَعُ مِنْ تيجانِهِمْ

✍امام علی النقی (علیہ السلام):

🍃 "ہمارے شیعہ علماء جو ہمارے ناتواں محبین اور ہماری ولایت كا اقرار كرنے والوں كی سرپرستی كرتے ہیں بروز قیامت اس انداز میں وارد ہوں گے كہ ان كے سر كے تاج سے نور كی شعاعیں نكل رہی ہوں گی۔

 (بحار الانوار؛ ج۲، ص۶، ضمن ح۱۳)

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer