Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Saturday 17 September 2016

Aqwal e IMAM ALI NaQQI a.s

امام هادی النقی سلام الله علیه فرماتے ہیں.

ہماری ولایت ہمارے شیعوں کے لیے محفوظ رکھنے والی ولایت ہے  كه اگر وہ قعر دریا میں چلے جاے یا کوئی ایسی وادی میں چلے جاے جہاں نہ پانی ہو نہ گھاس ہو یا خطرناک بیاباں ہوں کہ جو جانوروں سے گھرے ہوں اور وحشی درندے  اور آدم خور کے درمیان آجائے ان تمان صورتوں میں ہمارے شیعہ ہماری ولایت کی وجہ سے محفوظ رہے گے۔

( امالی شیخ طوسی - النص - ص277)

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer