Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Friday, 9 September 2016

*فرمان امام محمد باقر ؑ*

*فرمان امام محمد باقر ؑ*

*تین چیزیں کمر توڑ ہیں:*

*1۔ اپنے عمل کو زیادہ سمجھنا*
*2۔ اپنے گناہوں کو بھول جانا*
*3۔ اپنی رائے کو سب سے بہتر سمجھنا*

(گفتار_دلنشین صفحہ نمبر 133)

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer