Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Friday, 16 September 2016

اقوال حضرت امام صادق علیه السلام

حضرت امام صادق علیه السلام

 مَا مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَ هُوَ یُصِیبُ حَظّاً مِنَ الزِّنَا فَزِنَا الْعَیْنَیْنِ النَّظَرُ وَ زِنَا الْفَمِ الْقُبْلَةُ وَ زِنَا الْیَدَیْنِ اللَّمْسُ صَدَّقَ الْفَرْجُ ذَلِکَ أَوْ کَذَّبَ۔

تم میں سے کویی ایسا نہیں ہے جو زنا میں مبتلا نہیں ہوا ، آنکھوں سے زنا نا محرم کو دیکھنے کی وجہ سے  ، زنائی زبان،نامحرم سے باتیں کرنا (لذت کے قصد سے ) ، منہ سے زنا نا مشروع کو چومنے سے  ، ہاتھوں سے زنا، نا محرم کے بدن کو چھونے سے.کوئی فرق نہیں ہے کہ شرمگاہ وارد فرج ہو یا نہ۔

(وسائل الشیعه، ج20، ص191)

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer