قَالَ الاِمَامُ عَلِّیِ النَقِیّ (عَلیَہِ السَّلَامُ)
أهْلُ قُمْ وَ أهْلُ آبَةِ مَغْفُورٌ لَهُمْ، لِزيارَتِهِمْ لِجَدّى عَلىّ ابْنِ مُوسَى الرِّضا (عليه السلام) بِطُوس، ألا وَ مَنْ زارَهُ فَأصابَهُ فى طَريقِهِ قَطْرَةٌ مِنَ السَّماءِ حَرَّمَ جَسَدَهُ عَلَى النّار
✍امام علی النقی (علیہ السلام)
🍃"قم اور آبہ كے لوگوں كی مغفرت ہو چكی ہے كیونكہ وہ لوگ طوس میں میرے جد بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام كی زیارت كو جاتے ہیں۔ آگاہ رہو كہ جو بھی ان كی زیارت كرے اور راستے میں آسمان سے ایك قطرہ اس پر پڑجائے (كسی مشكل سے دوچار ہو جائے) تو اس كا جسم آتش جہنم پر حرام ہو جاتا ہے"۔
(عیون اخبار الرضا(ع)؛ شیخ صدوق رہ، ج۲، ص۲۶۰، ح۲۲)۔

0 comments:
Post a Comment